بحیرہ اسود

Ukraine / Krym / Kurpaty /
 sea (en)  Add category

بحیرہ اسود جنوب مشرق یورپ اور اناطولیہ کے درمیان ک ایک سمندر ہے جو دراصل بذریعہ بحیرہ روم بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے۔ یہ آبنائے باسفورساور بحیرہ مرمرہ کے ذریعے بحیرہ روم سے اور آبنائے کرچ کے ذریعے بحیرہ ازوف سے منسلک ہے۔
بحیرہ اسود میں گرنے والا سب سے اہم دریا دریائے ڈینیوب ہے۔ یہ بحیرہ 4 لاکھ 22 ہزار مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 2210 میٹر ہے۔
Nearby cities:
نقاط مقام:   43°46'5"N   34°38'25"E ۔
This article is protected.
  •  452 کلو میٹر
  •  529 کلو میٹر
  •  564 کلو میٹر
  •  580 کلو میٹر
  •  666 کلو میٹر
Array