MOZA TAIDA

Pakistan / Federally administered Tribal Areas / Alizai /
 Upload a photo

تائیدہ موضع مشرق میں مالی خیل کی سرحد سے شروع ہوکر مغرب میں آڑخی کلے پر جبکہ شمال میں دریائے کرم سے لیکر جنوب میں واقع کنج غر (کنج پہاڑ) تک پھیلا ہوا ہے۔ اس موضع میں آڑخی کلے، ملک حیدر علی کلے، منج(درمیانی) کلے، راغہ کلے اور میر کلے واقع ہیں میر کلے کی آبادی سنی بنگش جبکہ دیگر دیہات شیعہ قبیلے حمزہ خیل کی ذیلی قبیلے بڈاخیل سے تعلق رکھتے ہیں۔
Nearby cities:
Coordinates:   33°48'33"N   70°5'6"E
This article was last modified 12 years ago