MOZA KUNJ ALI ZAI

Afghanistan / Paktiya / Ali Hayl /
 Upload a photo

یہ علاقہ موضع کنج علی زئی ہے جو کہ مشرق میں آڑخی بالا سیدانو کلی شروع ہوکر انتہائی مغرب میں موجود حکیمی کلے پر ختم ہوتا ہے یہ موضع تقریبا 14 چھوٹے چھوٹے دیہات پر مشتمل ہے۔ اور اسکے شمال میں لہلہاتے کھیت جبکہ جنوب میں سربز پہاڑ ہیں۔ انکا پہاڑی چراگاہ تھرمائی اور خوشخرام تک پھیلا ہوا ہے۔
Nearby cities:
Coordinates:   33°48'54"N   70°2'39"E
This article was last modified 12 years ago