General Bus Stand (سیالکوٹ)

Pakistan / Punjab / Sialkot / سیالکوٹ
 بس اسٹاپ  Add category
 Upload a photo

یہ بس سٹینڈ کسی زمانے میں شہر سے باہر بنا تھا لیکن اب یہ عین شہر کے وسط میں ہے جس کی وجہ سے ٹریفک رش غیر معمولی حد تک بڑھ گیا ہے اور آئے روز حادثات بھی ہوتے رہتے ہیں۔ سیالکوٹ کے شہریوں کے ایک عرصے سے مطالبہ ہے کہ اس بس سٹینڈ کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے لیکن اب تک اربابِ اختیار نے اس سلسلے میں کوئی کاروائی نہیں کی۔
Nearby cities:
نقاط مقام:   32°30'36"N   74°31'30"E ۔
  •  11 کلو میٹر
  •  40 کلو میٹر
  •  48 کلو میٹر
  •  51 کلو میٹر
  •  100 کلو میٹر
  •  165 کلو میٹر
  •  185 کلو میٹر
  •  231 کلو میٹر
  •  243 کلو میٹر
  •  335 کلو میٹر
This article was last modified