Garrison Park - Fun Land (سیالکوٹ)

Pakistan / Punjab / Sialkot / سیالکوٹ / Jail Road
 باغ, دلچسپ جگہ

یہ ایک فیملی پارک ہے یعنی اس میں مرد حضرات صرف اپنے بال بچوں یا عورتوں کے ساتھ ہی داخل ہو سکتے ہیں۔ یہاں بچوں کی تفریح کیلیے کئی ایک جھولے ہیں لیکن جگہ انتہائی کم ہونے کی بنا پر کھوے سے کھوا چل رہا ہوتا ہے اور بیٹھنے کیلیے بنچوں کی تعداد بھی کافی کم ہے۔
Nearby cities:
نقاط مقام:   32°30'36"N   74°31'42"E ۔
  •  11 کلو میٹر
  •  40 کلو میٹر
  •  48 کلو میٹر
  •  51 کلو میٹر
  •  100 کلو میٹر
  •  165 کلو میٹر
  •  185 کلو میٹر
  •  231 کلو میٹر
  •  243 کلو میٹر
  •  335 کلو میٹر
This article was last modified