سیالکوٹ
Pakistan /
Punjab /
Sialkot /
World
/ Pakistan
/ Punjab
/ Sialkot
دنیا / پاکستان / خطۂ پنجاب / گوجرانوالہ
شہر
Add category
سیالکوٹ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے جو دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ 30 لاکھ آبادی والا یہ شہر لاہور سے 125 کلومیٹر دور ہے جبکہ مقبوضہ جموں سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ پاکستان کا ایک اہم صنعتی شہر ہے جو کہ کافی مقدار میں برآمدی اشیا جیسا کہ سرجیکل، کھیلوں کا سامان، چمڑے کی مصنوعات اور کپڑا پیدا کرتا ہے۔ سيالکوٹ کی برآمدات 1,000 ملين امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکی ہيں۔ سیالکوٹ کو شہر اقبال بھی کہا جاتا ہے، عظیم مسلمان فلسفی شاعر، قانون دان اور مفکر علامہ محمد اقبال بتاریخ 9نومبر1877 سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔
Nearby cities:
نقاط مقام: 32°29'27"N 74°30'37"E
۔
- جمو 42 کلو میٹر
- گجرات 47 کلو میٹر
- گوجرانوالا 49 کلو میٹر
- جہلم 100 کلو میٹر
- تحصیل کلر سیداں 165 کلو میٹر
- مری 194 کلو میٹر
- بارہمولہ 195 کلو میٹر
- ایبٹ آباد 232 کلو میٹر
- مانسہرا 244 کلو میٹر
- لیہہ 338 کلو میٹر
- Ashraf Industries (Pvt) Ltd 0.6 کلو میٹر
- Pervaiz Mehal Cinema پرویز محل سینما 0.8 کلو میٹر
- ABDUL HADHI 1.2 کلو میٹر
- SAM's Playing ground 1.9 کلو میٹر
- garound 1.9 کلو میٹر
- shaheryar playing ground 2 کلو میٹر
- Ars road 2 کلو میٹر
- shaheryar imran playing gound 2 کلو میٹر
- Boghara Sports 2 کلو میٹر
- Wahid Hosiery 2.4 کلو میٹر
Comments