کرتارپور راہداری

India / Punjab / Dera Baba Nanak /
 border checkpoint (en), 21st century construction (en)
 Upload a photo

کرتارپور راہداری بھارت اور پاکستان کے مابین مجوزہ سرحدی راہداری ہے جو بھارتی پنجاب میں واقع ڈیرہ بابا نانک صاحب کو پاکستان کے علاقہ کرتارپور میں واقع گردوارہ دربار صاحب کی مقدس عبادت گاہ سے منسلک کریگی۔ اس مجوزہ راہداری کا مقصد بھارت کے مذہبی عقیدت مندوں کو پاک بھارت سرحد سے محض 4.7 کلومیٹر دور واقع گردوارہ دربار صاحب کی زیارت کرنے میں آسانی پیدا کرنا ہے۔
Nearby cities:
نقاط مقام:   32°3'51"N   75°1'18"E ۔
  •  79 کلو میٹر
  •  83 کلو میٹر
  •  89 کلو میٹر
  •  113 کلو میٹر
  •  167 کلو میٹر
  •  233 کلو میٹر
  •  236 کلو میٹر
  •  298 کلو میٹر
  •  310 کلو میٹر
  •  332 کلو میٹر