Mount Everest (8848 Meters)
Nepal /
Sankhuwasabha /
Khandbari /
World
/ Nepal
/ Sankhuwasabha
/ Khandbari
دنیا / نیپال / / /
پہاڑ, summit (en), دلچسپ جگہ, Eight-Thousander (en)
(Mount Everest) ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کوہ ہمالیہ میں نیپال اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8848 میٹر یا 29028 فٹ ہے۔ اسے پہلی بار مئی 29، 1953ء کو ایڈمنڈ ہلری اور ٹینزنگ نورگے نے سر کیا۔
نذیر صابر پہلا پاکستانی تھا جس نے اسے سر کیا۔
اس کا نیپالی نام ساگرماتا ہے۔
نذیر صابر پہلا پاکستانی تھا جس نے اسے سر کیا۔
اس کا نیپالی نام ساگرماتا ہے۔
Wikipedia article: http://ur.wikipedia.org/wiki/ماؤنٹ_ایورسٹ
Nearby cities:
نقاط مقام: 27°59'23"N 86°55'32"E
۔
- لہوٹسے (Lhotse) 2.3 کلو میٹر
- چانگسی 4.6 کلو میٹر
- مکلو (Makalu) 19 کلو میٹر
- چو اویو 29 کلو میٹر
- کنچن چُنگا 121 کلو میٹر
Array