کینٹ ریلوے اسٹیشن (Karachi Cantonment)

Pakistan / Sind / Karachi / Karachi Cantonment
 ریلوے سٹشن, listed building / architectural heritage (en)

کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا مرکزی ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ ڈاکٹر داود پوتا روڈ، صدر کے قریب میں واقع ہے۔ اس اسٹیشن کی تعمیر کا آغاز 1896ء میں ہوا اور 1898ء میں 80,000 روپے کی لاگت سے مکمل ہوا۔ ابتدا میں یہ فریر اسٹریٹ ریلوے اسٹیشن کہلاتا تھا۔ حکومت سندھ نے کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کی عمارت کو محفوظ ورثہ قرار دے دیا ہے۔
Nearby cities:
نقاط مقام:   24°50'37"N   67°2'28"E ۔
  •  20 کلو میٹر
  •  23 کلو میٹر
  •  23 کلو میٹر
  •  25 کلو میٹر
  •  34 کلو میٹر
  •  253 کلو میٹر
  •  365 کلو میٹر
  •  391 کلو میٹر
  •  431 کلو میٹر
  •  493 کلو میٹر
This article was last modified