ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن (Faisal Cantonment)

Pakistan / Sind / Karachi / Faisal Cantonment / Shahr e Faisal
 ریلوے سٹشن  Add category

ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر کراچی کا چوتھا اہم ترین ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ ڈرگ روڈ فلائی اوور کے قریب شاہراہ فیصل پر واقع ہے۔ یہاں چند اپ اور تمام ڈاون ٹرینیں رکتیں ہیں۔
ماضی میں یہ ریلوے اسٹیشن ڈرگ روڈ - کراچی شہر براستہ لیاقت آباد ریلوے لائن کا جنکشن تھا۔ یہاں شیڈ، کھانے پینے کا اسٹال، ریلوے پيشگی اور موجودہ بگنگ کے دفاتر، مسجد اور پارکینگ لاٹ موجود ہے۔
Nearby cities:
نقاط مقام:   24°53'10"N   67°7'32"E ۔
  •  15 کلو میٹر
  •  15 کلو میٹر
  •  17 کلو میٹر
  •  22 کلو میٹر
  •  37 کلو میٹر
  •  260 کلو میٹر
  •  373 کلو میٹر
  •  395 کلو میٹر
  •  438 کلو میٹر
  •  501 کلو میٹر
This article was last modified