KHARA DAR
Pakistan /
Sind /
Karachi /
World
/ Pakistan
/ Sind
/ Karachi
دنیا / پاکستان / سندھ / کراچی
business centre/building (en), محلہ, residential neighbourhood (en)
کھارا در کا نام {نمکین دروازہ} ایک قلعہ کے دروازے کے نام پر رکھا گیا جس کا رخ سمندر کی جانب تھا۔ یہ قلعہ 1790 کی دہایً میں اس وقت کے کراچی شہر کے حاکم خان قلات نے تعمیر کروایا تھا۔ اب یہاں میمن افراد کی زیادہ ہے جو کاروباری اور دکانداری کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ یہ اپنی حیرت انگیز ترقی کے باوجود اپنی انداز زندگی کو تبدیل نہیں کرتے۔ اس علاقے کی ایک اور وجہ شہرت یہاں پر ملنے والے کھانے ہیں جو پرانے طرز کے ہوٹلوں میں دستیاب ہوتے ہیں۔
Nearby cities:
نقاط مقام: 24°51'2"N 66°59'43"E
۔
- Muhammad Mustafa Trade Center 7.1 کلو میٹر
- Punjabi Club 0.3 کلو میٹر
- کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس 0.4 کلو میٹر
- نیٹی جیٹی پل 0.5 کلو میٹر
- naeemjan 1 کلو میٹر
- پیپلز فٹ بال اسٹیڈیم 1.1 کلو میٹر
- Nawabad 1.1 کلو میٹر
- WEST WAHRF 1.8 کلو میٹر
- Shah Baig Lane 2 کلو میٹر
- modasir khan 2.2 کلو میٹر
- کیماڑی ٹاؤن 17 کلو میٹر
Comments