جنت البقیع (مدینہ منورہ)
Saudi Arabia /
al-Madinah /
مدینہ منورہ /
Al Malik Faisal Bin Abdul Azeez Road (1st Ring Road)
World
/ Saudi Arabia
/ al-Madinah
/ al-Madinah
, 3 کلو میٹر درمیان سے (المدينة, المدينه)
دنیا / سعودی عرب
قبرستان, تاریخی, qabristan (en)
مدینہ منورہ کا خاص قبرستان جس میں اہل بیت اور صحابہ مدفون ہیں۔ ہجرت نبوی کے وقت یہاں ایک میدان تھا۔ جس مں لمبی لمبی گھاس اور خاردار جھاڑیاں تھیں۔ سب سے پہلے یہاں حضرت عثمان بن مظعون صحابی دفن ہوئے۔ اس کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادیاں ، پھر صاحبزادے ابراہیم اور ازواج مطہرات دفن ہوئیں۔ لہذا اس کی عظمت بہت بڑھ گئی اور لوگ اسے جنت البقیع کہنے لگے اور یہاں خاص خاص لوگ ہی دفن کیے جانے لگے۔ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کا مقبرہ بہت اونچا بنایا گیا تھا۔ سعودی حکومت نے ان تمام مقبروں کو مسمار کر دیا اور اب کچی قبریں باقی ہیں ۔ جن پر کوئی کتبہ وغیرہ نہیں ہے۔ یہ قبرستان مدینہ منورہ کے جنوب مشرقی گوشے میں واقع ہے۔ اس میں داخل ہونے کے واسطے ایک دروازہ ہے جو باب البقیع کہلاتا ہے۔ حلیمہ سعدیہ ، اصحاب صفہ اور مشہور صحابہ کی قبریں یہیں ہیں
Wikipedia article: http://ur.wikipedia.org/wiki/جنت_البقیع
Nearby cities:
نقاط مقام: 24°28'0"N 39°36'58"E
۔
- Grave of Anti Najum ul Fordous 0.1 کلو میٹر
- Mirage Taiba Hotel Rehman Travels 0.2 کلو میٹر
- ELAF AL NAKHEEL 0.3 کلو میٹر
- Al-Haram Area ( مدينة الرسول صلى الله عليه واّله و سلم ) 0.6 کلو میٹر
- HOTEL 0.8 کلو میٹر
Comments