چلاس

Pakistan / Northern Areas / Gilgit /
 قصبہ  Add category
 Upload a photo

چلاس پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں واقع ایک قصبہ ہے۔ یہ شاہراہ قراقرم پر واقع ہے جس سے یہ جنوب کی جانب براستہ داسو، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پور، اسلام آباد سے رابطے میں ہے۔ چلاس کے شمال میں چین کے شہر کاشغر اور تاشکرغان واقع ہیں جو گلگت اور سوست کے زریعہ چلاس سے ملتے ہیں۔
Nearby cities:
نقاط مقام:   35°24'49"N   74°5'48"E ۔
  •  144 کلو میٹر
  •  154 کلو میٹر
  •  178 کلو میٹر
  •  222 کلو میٹر
  •  272 کلو میٹر
  •  299 کلو میٹر
  •  309 کلو میٹر
  •  320 کلو میٹر
  •  340 کلو میٹر
  •  355 کلو میٹر
This article was last modified