Wikimapia is a multilingual open-content collaborative map, where anyone can create place tags and share their knowledge.

قبۃ الصخرۃ (Иерусалим)

Israel / Jerusalem / Иерусалим
 تاریخی, مسجد, دلچسپ جگہ, 7th century constructions (en)

قبۃ الصخرۃ (Dome of the Rock) یروشلم/بیت المقدس میں مسجد اقصی میں موجود ایک تاریخی چٹان کے اوپر سنہری گنبد کا نام ہے۔ یہ ہشت پہلو عمارت پچھلی تیرہ صدیوں سے دنیا کی خوبصورت ترین عمارتوں ميں شمار ہورہی ہے۔ یہ مسجد اقصی کا ایک حصہ ہے۔ عیسائی اور یہودی اسے Dome of the Rock کہتے ہیں۔ عربی میں قبۃ کا مطلب گنبد اور الصخرۃ کا مطلب چٹان ہے۔
Nearby cities:
نقاط مقام:   31°46'40"N   35°14'7"E ۔
  •  54 کلو میٹر
  •  907 کلو میٹر