قومی شاہراہ پاکستان

 Upload a photo

قومی شاہراہ، نیشنل ہائی وے یا این-۵ بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کی اہم شاہراہ ہے جو کراچی سے افغانستان کی سرحد پر واقع قصبے طورخم تک جاتی ہے۔ اس شاہراہ کا بیشتر حصہ دریائے سندھ کے مشرقی کناروں پر واقع ہے، البتہ اس کا آغاز دریا کے مغربی حصے سے ہوتا ہے اور یہ پہلی بار کوٹری کے مقام پر دریائے سندھ کے عبور کرتی ہے۔
Nearby cities:
Coordinates:   27°45'18"N   69°2'58"E
  •  28 km
  •  120 km
  •  142 km
  •  300 km
  •  312 km
  •  361 km
  •  398 km
  •  495 km
  •  509 km
  •  565 km
This article was last modified 8 years ago