وکٹوریا
Seychelles /
Victoria /
World
/ Seychelles
/ Victoria
/ Victoria
دنیا
شہر, capital city of country (en)
وکٹوریا سچلز کا دارالحکومت ہے۔ اسے بندرگاہ وکٹوریا یا پورٹ وکٹوریا یا ماہے بھی کہتے ہیں، اور یہ جزیرہ ماہے کی شمال مشرقی سمت واقع ہے۔ 2002ء کی مردم شماری کے مطابق اسکی آبادی چوبیس ہزار نو سو ستر افراد پر مشتمل ہے جو سچلز کی کل آبادی کا ایک تہائی ہے۔ شہر کو برطانوی کالونی کی نشت کے طور پر برطانوی دور راج میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اہم برآمدی مصنوعات میں ونیلا، کھوپرا، کھوپرے کا تیل، کچھوؤں کے خول، صابن اور گوانو شامل ہیں۔
Wikipedia article: http://ur.wikipedia.org/wiki/وکٹوریا
Nearby cities:
نقاط مقام: 4°37'32"S 55°27'18"E
۔
Array