جزائر عالم
United Arab Emirates /
Dubai /
World
/ United Arab Emirates
/ Dubai
/ Dubai
, 19 کلو میٹر درمیان سے (دبى)
دنیا / متحدہ عرب امارات
archipelago (en), صرف حاشیہ لگائیں, tourist attraction (en)
جزائر عالم (انگریزی: The World Islands) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے ساحلوں پر خلیج فارس میں زیر تعمیر مصنوعی مجموعہ جزائر ہیں جنہیں دنیا کے براعظموں کی شکل میں تعمیر کیا جارہا ہے۔ یہ منصوبہ دبئی ہی میں زیر تعمیر مصنوعی جزائر نخیل سے متاثر ہوکر شروع کیا گیا۔ جزائر عالم 250 سے 300 چھوٹے نجی مصنوعی جزیروں پر مشتمل ایک مجموعہ جزائر ہے جنہیں 4 زمرہ جات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ 2008ء میں مکمل ہوگا۔
www.theworld.ae/
www.theworld.ae/
Wikipedia article: http://ur.wikipedia.org/wiki/جزائر_عالم
Nearby cities:
نقاط مقام: 25°13'26"N 55°9'51"E
۔