لاس اینجلس

USA / California / Los Angeles /

لاس اینجلس۔۔۔ جسے "ایل اے" بھی کہا جاتاہے ۔یہ ریاست کیلیفورنیا کا سب سے بڑا شہر ہےاور امریکہ میں نیویارک کے بعد دوسرا بڑا شہر۔ تقریبا” پانچ سو مربعہ میل پر پھیلا یہ شہر ایک کروڑ تیس لاکھ شہریوں کی ریہایش گاہ ہے۔
1781 میں لاس اینجلس شہر کی بنیاد رکھی گئی تھی۔

لاس اینجلس تعلیم، سائنس، ٹیکنولوجی، کاروبار اور تہزیب کا مرکز ہونے کے ساتھ ساری دنیا کو تفریح فراہم کرنے کا سب سے بڑا مرکز بھی ہے۔ مشہور زمانہ ہالی وڈ جو انگریزی فلموں کا سب سے بڑا مرکز ہے لاس اینجلس ہی میں واقعہ ہے۔

Google panorama: goo.gl/maps/E6XQzrftbngo7VPb6
نقاط مقام:   34°1'12"N   118°24'49"W ۔
Array