ایمسٹرڈیم (Амстердам)
Netherlands /
Noord-Holland /
Amsterdam /
Амстердам
World
/ Netherlands
/ Noord-Holland
/ Amsterdam
دنیا / نیدرلینڈز /
بلدیہ, second-level administrative division (en), صرف حاشیہ لگائیں
ایمسٹرڈیم نیدرلینڈز کا دارالحکومت ہے۔ لیکن حکومت کا مرکز دی ہیگ نام کا ایک الگ شہر ہے۔
اس شہر میں تقریبا” ساڑھے سات لاکھ افراد رہتے ہیں اور اگر نواحی علاقوں کی آبادی بھی شامل کرلی جائے تو ایمسٹرڈیم کی آبادی 15لاکھ بن جاتی ہے۔
ایمسٹرڈیم اپنے قدیم انداز کے رواتی گھروں، آزادی، قوت برداشت اور اپنی بے شمار نہروں کی وجہ سے شہرت رکھتاہے۔
ایمسٹرڈیم کے ایئرپورٹ کا نام ایمسٹرڈیم شیفول ائیرپورٹ ہے جو یورپ کے مصروف ترین ایئر پورٹس میں سے ایک ہے۔

Wikipedia article: http://ur.wikipedia.org/wiki/Amsterdam
Nearby cities:
نقاط مقام: 52°21'16"N 4°54'16"E
۔
- ایمسٹرڈیم 4.3 کلو میٹر
- ایمسٹرڈیم ۔ شمالی 9 کلو میٹر
- ضلع ویسٹ پورٹ 15 کلو میٹر
- دی ہیگ 55 کلو میٹر
- نیِفے آمستل پُل 0.2 کلو میٹر
- ہوٹل لنڈا 0.4 کلو میٹر
- ٹورونٹو پُل 0.5 کلو میٹر
- ایمسٹل انٹر کانٹیننٹل ہوٹل 0.6 کلو میٹر
- ہوجسلوئ پُل 0.6 کلو میٹر