ستونهنج
United Kingdom /
England /
Larkhill /
World
/ United Kingdom
/ England
/ Larkhill
دنیا / برطانیہ / انگلستان
یادگار (7), megalith (en), UNESCO World Heritage Site (en), scheduled ancient monument (en), stone circle (en), tourist attraction (en), English Heritage (en)
سٹون ہینج زمانہ قبل از تاریخ کے دور کی ایک یاد گار ہے۔ یہ جنوبی برطانیہ میں سالسبری سے 13 کلومیٹر شمال میں ہے۔ اس کے بارے میں اندازہ ہے کہ یہ آج سے 5000 سال قبل موجود تھی۔ سٹون ہینج بڑی بڑی جسامت کے کھڑے ہوۓ پتھروں کی شکل میں ہے جو ایک گول دائرے میں ہیں۔ سٹون ہینج عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔
Wikipedia article: http://ur.wikipedia.org/wiki/سٹون_ہینج
Nearby cities:
نقاط مقام: 51°10'43"N 1°49'34"W
۔
Array