داؤد ابراہیم (KARACHI)

Pakistan / Sind / Karachi / KARACHI
 گھر, requires verification (en)
 Upload a photo

ممبئی کے ایک پولیس کانسٹیبل کے ہاں پیدا ہوئے۔اپنے مستقبل کے لئے انہوں نے قانون شکنی کا راستہ چنا اور ممبئی شہر کے جنوبی حصہ میں واقع ٹمکر سٹریٹ اور محمد علی روڈ کے ایک معمولی بھتہ خور سے جرائم پشہ دنیا کے بے تاج بادشاہ بن گئے۔ہفتہ وار بھتے کی وصولی کے ساتھ انہوں نے منشیات کا کاروبار شروع کیا اور اپنے مخالفین کو رفتہ رفتہ راستے سے ہٹا کر وہ ممبئی کے ڈان بن گئے۔
Nearby cities:
نقاط مقام:   24°48'32"N   67°1'46"E ۔
  •  23 کلو میٹر
  •  27 کلو میٹر
  •  27 کلو میٹر
  •  36 کلو میٹر
  •  104 کلو میٹر
  •  252 کلو میٹر
  •  364 کلو میٹر
  •  393 کلو میٹر
  •  431 کلو میٹر
  •  492 کلو میٹر
This article was last modified