سنجاوی

Pakistan / Baluchistan / Duki /
 پہاڑ  Add category
 Upload a photo

سنجاوی بلوجستان کا ایک خوبصورت گاو ھے۔سنجاوی میں مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں۔ لیکن دمڈی پشتو اس علاقے کی اصل پہچان ھے۔اس علاقہ میں مختلف اقوام کے لوگ رھتے ھیں۔ لیکن دمڈ قوم یہاں کی سب سے بڈی قوم ھہں۔
محترم جناب حاجی گل محمد دمڈ اس علاقے کے (ایم این اے) ہیں۔جناب حا جی صا حب کی وجہ سے سنجاوی اور ھمئں اس ملک مہں پیچان ملی ۔ سنجا وئ کی سب سے بڈی سوغات لاندئ کا گوشت ھے۔ اس گوشت کو سوکھایا جاتا ھے اور پھر ساری سردیوں مہں کھایا جاتا ھے۔
Nearby cities:
نقاط مقام:   30°17'7"N   68°17'38"E ۔

Comments

  •  222 کلو میٹر
  •  276 کلو میٹر
  •  277 کلو میٹر
  •  285 کلو میٹر
  •  290 کلو میٹر
  •  304 کلو میٹر
  •  332 کلو میٹر
  •  346 کلو میٹر
  •  459 کلو میٹر
  •  466 کلو میٹر
This article was last modified