بیروبیجان

Russia / Jevrej / Birobidzhan /
 شہر, دارالحکومت / صدر مقام, district center (en)

بیروبیجان (Birobidzhan) (روسی: Биробиджан; یدش: ביראָבידזשאַן) روس کے یہودی خود مختار اوبلاست کا انتظامی مرکز ہے۔ اسکی آبادی 75،413 (2010 کی مردم شماری) نفوس پر مشتمل ہے۔
نقاط مقام:   48°46'54"N   132°56'4"E ۔
Array