الہ آباد
India /
Uttar Pradesh /
Allahabad /
World
/ India
/ Uttar Pradesh
/ Allahabad
شہر, mandal headquarter (en), district headquarter (en)
اِلہ آباد
اللہآباد
بھارت کے صوبہ اتر پردیش کا ایک قدیم شہر ۔ گنگا و جمنا کے سنگم پر آباد ہے۔ تجارتی مرکز ، ہندوؤں کا مقدس مقام اور ریلوے کا بہت بڑا جنکشن ہے۔ مسلمانوں کے دور حکومت سے قبل اس کا نام پراگ تھا۔ اکبر کا ایوان، جامع مسجد ، اشوک کی لاٹھ ، زمین دوز قلعہ اور خسرو باغ قابل دید تاریخ عمارات ہیں۔ 1857ء میں جنگ آزادی کے دوران یہاں انگریزوں اور حریت پسندوں میں زبردست لڑائی ہوئی۔۔ 1861ء میں انگریزوں کی عملداری میں آیا۔

Nearby cities:
نقاط مقام: 25°27'37"N 81°49'52"E
۔
Array