پیرس

France / Ile-de-France / Paris /
 شہر, capital city of country (en)

فرانس کا صدر مقام پیرس ہے۔ فرانس کے شمال میں درائے سی این کے کنارے واقع اس خوبصورت شہر کی آبادی لگ بھگ ایک کروڑ ہے، جس میں اگر پیرس کے نواحی علاقوں کو ملا لیا جائے تو آبادی ایک کروڑ بیس لاکھ ہو جاتی ہے۔ ُپیرس یورپ کی سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔
اس شہر کو بسے ہوئے کم و بیش دو ہزار سال ہوچکے ہیں۔ پیرس کو دنیا کے فیشن کا دارالخلافہ کہیں تو غلط نہیں ہوگا۔


www.youtube.com/watch?v=Raru9qRLG9M
نقاط مقام:   48°51'31"N   2°20'49"E ۔
Array