Mohra Nabi Shah

Pakistan / Punjab / Kahuta /
 Upload a photo

Mohra Nabi Shah (موہڑہ نبی شاہ، شاہاں ناں موہڑہ) is a nice village near historic places like Top Mankiala and Saagri. It's a peaceful rural area not far from G.T Road, people may reach twin cities of Rawalpindi and Islamabad within 25 minutes.
Nearby cities:
Coordinates:   33°26'59"N   73°15'51"E

Comments

  • موہڑہ نبی شاہ تاریخی مشہور زمانہ تاریخی مقامات توپ مانکیالہ اور ساگری کا ایک مضافاتی گاؤں ہے، یہ موضع یونین کونسل بشندوٹ کی حدود میں آتا ہے۔ ملحقہ دیہاتوں اور آبادیوں میں مانگا، بشندوٹ۔ ڈھیری، آراضی گوڑھا، نندنہ جٹال، صابر آباد، مجید آباد، موہڑہ نجار، آراضی بانڈھی ،موہڑہ جنڈی، گوڑھا راجگان، موہڑہ گلاں، ڈھوکن نقشبندیاں، کشمیر کالونی (نئی آبادی موہڑہ نبی شاہ)، موہڑہ میرا، کلاری، صاحب دھمیال، ڈھوک کاہلیاں اور روپڑ شامل ہیں۔ مانکیالہ اور ساگری اس علاقے کے بڑے علاقوں میں شامل ہیں جو اب گاؤں کی بجاۓ قصبوں میں بدل گئے ہیں۔ مشہور زمانہ توپ مانکیالہ یا مانکیالہ سٹوپا بھی توپ مانکیالہ میں واقع ہے، ساگری میں بھی پاکستان بننے سے پہلے کی کئی تاریخی عمارات موجود ہیں جنہیں دیکھنے سیاح آتے رہتے ہیں۔
This article was last modified 5 years ago